مقدم اندراج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج کو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہویں جو کسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لاینفک کی حیثیت رکھتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج کو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہویں جو کسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لاینفک کی حیثیت رکھتی ہے۔